Weekly Nawai Pakistan E Paper 10-07-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E Paper
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) اور ایک حساس ادارے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے نے فیصل آباد میں اربوں روپے کے آن لائن مالیاتی فراڈ کا نیٹ ورک پکڑلیا، ترجمان این سی سی آئی اےکے مطابق چھاپہ سابق چیئرمین فیسکو کی رہائش گاہ پر مارا گیا جہاں کال سینٹر […]
بنگلادیش میں پچھلے سال طلبہ احتجاج پر خونریز کریک ڈاؤن کی منظوری اس وقت کی وزیرِاعظم شیخ حسینہ نے دی تھی۔ یہ بات برطانوی نشریاتی ادارے کے انویسٹیگیٹیو یونٹ بی بی سی آئے کی تصدیق شدہ آڈیو کال میں سنی جا سکتی ہے۔یہ آڈیو کال مارچ میں لیک ہوئی تھی، آڈیو میں شیخ حسینہ نے […]
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے صدر پاکستان ٹینس فیڈریشن اعصام الحق قریشی نے ملاقات کی جس میں پاکستان میں ٹینس کے فروغ کیلئے کیے گئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں محسن نقوی کو اعصام الحق نے اسلام آباد میں ٹینس کورٹس سے متعلق مسائل سے آگاہ کیا۔محسن نقوی نے اسلام آباد […]
تحریکِ پاکستان سے تکمیلِ پاکستان تک مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح نے برصغیر کے مسلمانوں کے لیے جو بے مثال خدمات انجام دیں، وہ ہماری تاریخ کا ایک سنہرا باب ہے، پاکستان کے بانیوں میں شامل آج اسی عظیم ہستی کی 58 ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ فاطمہ جناح کا […]
پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ علاقائی استحکام کے لیے دو طرفہ تعاون جاری رکھیں گے۔ دونوں ممالک پاکستان اور ترکیہ کئی علاقائی اور عالمی معاملات پر یکساں موقف رکھتے ہیں۔ اسلام آباد میں پاکستان اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔اسحاق […]
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں فلیٹ سے خاتون کی کئی روز پرانی لاش ملی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی شناخت حمیرا اصغر علی کے نام سے ہوئی ہے جو ماڈل اور اداکارہ تھیں۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوادیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اداکارہ حمیرا اصغر کا آبائی […]
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی ہیلمٹ تیار کر لیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ٹیم ’امیریٹس- ایکس آر جی‘ نے’ٹور ڈی فرانس‘ میں ایک نیا ہیلمٹ متعارف کروایا ہے جسے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔یہ ہیلمٹ […]
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ کوئی بھی پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو نشانہ بنانے کی جرات نہیں کرسکتا، پاکستان کا ایٹمی پروگرام مکمل طور پر محفوظ ہے۔ غیرملکی چینل کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]
خاتون سے زیادتی کے کیس میں بھارتی کرکٹر یش دیال کے خلاف ایف آر درج کرلی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کے فاسٹ بولر یش دیال کے خلاف ایک خاتون سے زیادتی کا کیس رجسٹرڈ کیا گیا ہے۔ایک خاتون نے فاسٹ بولر یش دیال پر جنسی استحصال کا الزام […]
Asalamu alaikum / Peace be upon you Every generation faces the same question: How will we lead? This is a question that comes to mind especially on a day like today – as we reflect upon the question of sacrifice and leadership, exemplified throughout our history from the Prophet Musa (upon whom be peace) to Imam […]
Read Moreجنوبی افریقہ کے کپتان ویان ملڈر نے بتا دیا کہ 400 رنز کا ورلڈ ریکارڈ نہ توڑنے پر ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری بیٹر برائن لارا نے ان سے کیا کہا؟ جنوبی افریقہ کے کپتان نے بتایا کہ برائن لارا نے مجھ سے کہا کہ عالمی ریکارڈ بنانے کی کوشش کرنی چاہیے تھی، ریکارڈ ٹوٹنے کے لیے […]
Read More