سکھ علیحدگی پسندوں کو نشانہ بنانے کے پیچھے بھارتی وزیرِ داخلہ ہیں: کینیڈین نائب وزیرِ خارجہ
Posted in: Breaking News, Canada, Newsکینیڈین نائب وزیرِ خارجہ ڈیوڈ موریسن نے الزام عائد کیا ہے کہ بھارتی کابینہ کے وزیر نے کینیڈین شہریوں کے خلاف انٹیلی جنس آپریشن کا حکم دیا۔ہردیپ سنگھ نجر کے قتل سے متعلق کینیڈین نائب وزیرِ خارجہ نے قومی سلامتی کمیٹی میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ امریکی اخبار کے مطابق سکھ علیحدگی پسندوں کو نشانہ […]