ابوظبی، آن لائن فراڈ کے شکار افراد کو رقوم واپس
Posted in: News, Technologyابوظبی پولیس نے آن لائن فراڈ کے شکار افراد کو رقوم واپس کردیں ابوظبی پولیس کے مطابق 140 ملین درہم تقریباً 10 ارب 71 کروڑ 56 لاکھ پاکستانی روپے کی رقم اصل مالکان کو واپس کی گئی۔ابوظبی پولیس کا کہنا ہے کہ 2 سال میں 15 ہزار 642 سائبر فراڈ کیسز کی تحقیقات کی گئیں۔پولیس […]


















