دنیا ایک بار پھر ’’سپر ایل نینو‘‘ کے دہانے پر؟ ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
Posted in: Breaking News, Home, Worldدنیا کو ہلا کر رکھ دینے والے موسمی مظہر ’سپر ایل نینو‘ کے دوبارہ ابھرنے کے خدشات نے ماہرینِ موسمیات اور عالمی اداروں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ نئی موسمیاتی پیش گوئیوں کے مطابق بحرالکاہل میں پانی معمول سے کہیں زیادہ تیزی سے گرم ہو رہا ہے، جس سے امکان پیدا ہوگیا ہے […]













