کینیڈا: بھارتی نژاد شخص کی اسپتال میں موت، ایلون مسک کی کینیڈین ہیلتھ سسٹم پر تنقید
Posted in: Breaking News, Canada, Homeکینیڈا کے شہر ایڈمنٹن کے گرے نَنز کمیونٹی اسپتال میں 44 سالہ بھارتی نژاد شخص پرشانت سری کمار کی موت کے بعد کینیڈین ہیلتھ سسٹم شدید تنقید کی زد میں آ گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پرشانت سینے کے شدید درد کے باوجود 8 گھنٹے سے زائد وقت تک طبی امداد کے انتظار میں […]










