پی ایس ایل کی تاریخ کا پہلا پلیئرز آکشن آج ہوگا
Posted in: Home, Sportsپاکستان سپر لیگ کی تاریخ کے پہلے پلیئرز آکشن آج ہوں گے، مختلف ٹیمیں کھلاڑیوں کی بولیاں لگا کر پی ایس ایل گیارہ سے قبل اپنا اسکواڈ مکمل کریں گی۔ پی ایس ایل 11 کے پلیئرز آکشن میں آٹھ سو اسی کھلاڑی رجسڑڈ ہیں، ٹیموں کو اپنے اسکواڈ مکمل کرنے کے لیے پچاس کروڑ پچاس […]










