خیبر پختونخوا میں 15 مطلوب دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر
Posted in: Breaking News, Home, Regionalمحکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے دہشت گردی کے مقدمات میں مطلوب 15 دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر کر دی ہے۔ اعلامیے کے مطابق مطلوب دہشت گرد خورشید کے سر کی قیمت سب سے زیادہ ایک کروڑ 20 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔ دہشت گرد شیر آمین عرف کاکا کی گرفتاری یا اطلاع […]













