پیپلز پارٹی کا قومی اسمبلی میں حکومت سے تعاون معطل کرنے کا فیصلہ
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanحالیہ کشیدگی کے تناظر میں پیپلزپارٹی نے قومی اسمبلی میں حکومت کےساتھ تعاون کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے پیپلزپارٹی کے ذرائع نے پیرکو یہاں جنگ /دی نیوز کو بتایا ہے کہ اسکے ارکان حکومتی بنچوں پر ہی بیٹھیں گے تاہم اس کا 74؍ ارکان پر مشتمل پارلیمانی گروپ پارلیمانی امور، قانون سازی، کورم […]













