پاکستان اور سعودی عرب میں زرعی شعبے سے متعلق اہم پیشرفت
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanپاکستان اور سعودی عرب کے درمیان زرعی شعبے کے فروغ سے متعلق اہم پیشرفت ہوگئی۔ دونوں ممالک کے درمیان زرعی اور غذائی تحفظ کی شراکت داری کے فروغ سے متعلق مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ پاکستان اور سعودی حکام نے اس حوالے سے مشترہ اعلامیہ جاری کردیا ہے، جس کے مطابق پاکستان کی دعوت پر سعودی عرب […]













