معاشی جنگ کیخلاف ایران کا بڑا فیصلہ، امریکی اقتصادی پابندیوں کے مقابل خود انحصاری پر زور
Posted in: Breaking News, Home, Worldایران نے نئی امریکی معاشی پابندیوں کے باوجود اپنی معیشت کو سنبھالنے کے لیے داخلی وسائل اور خود مختاری پر انحصار بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے تاہم حکام نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ سال عوام کے لیے سخت مشکلات کا سال ہو گا۔ جاری کیے گئے بیان میں ایرانی وزیرِ معیشت علی مدنی زادہ […]













