class="archive paged category category-entertainment category-8 paged-9 category-paged-9 elementor-default elementor-kit-7">

Entertainment

  • گوہر رشید نے اپنی زندگی کے اہم راز سے پردہ اُٹھا دیا
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستان کے معروف اداکار گوہر رشید نے اہم راز سے پردہ اُٹھاتے ہوئے اپنی زندگی میں کسی خاص لڑکی کی موجودگی کا اعتراف کر لیا۔ حال ہی میں اداکار نے ساتھی فنکارہ و میزبان اشنا شاہ کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف امور پر اپنے خیالات کا کھل کر اظہار کیا اور […]

  • بشنوئی گینگ کا دشمنی ختم کرنے کیلئے سلمان خان سے بھاری رقم کا مطالبہ
    Posted in: Entertainment, News

    بدنامِ زمانہ بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوئی نے دیرینہ دشمنی ختم کرنے کے لیے بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان سے بھاری رقم کا مطالبہ کر دیا۔ بشنوئی گینگ نے دشمنی ختم کرنے کے لیے سلمان خان سے 5 کروڑ روپے کا مطالبہ کیا ہے۔بھارتی سیاسی رہنما بابا صدیق کے قتل کے بعد بالی ووڈ […]

  • میری 15 سالہ بیٹی کو انسٹاگرام ریلز بنانے کی اجازت نہیں: ندا یاسر
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے سوشل میڈیا سے دور رہنے کی وجہ بتا دی۔ حال ہی میں ندا یاسر نے نجی ٹی وی پر اپنے مارننگ شو میں پینل ڈسکشن کے دوران اپنی 15 سال سے بڑی عمر کی بیٹی کے لیے بنائے گئے اصول و […]

  • شاہ رخ خان کی بابا صدیق کی نمازِ جنازہ میں عدم شرکت کی وجہ سامنے آ گئی
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈکنگ شاہ رخ خان کی بھارتی سیاستداں بابا صدیق کی نمازِ جنازہ میں غیر موجودگی کی وجہ سامنے آ گئی۔ شاہ رخ خان نے لارنس بشنوئی گینگ کے ہاتھوں قتل ہونے والے بھارتی سیاستداں بابا صدیق سے دوستانہ تعلقات ہونے کے باوجود بھی ان کی نمازِ جنازہ میں شرکت نہیں کی۔اس حوالے سے بھارتی […]

  • پہلا شوہر منشیات کا عادی، تشدد کرتا تھا: دانیہ انور
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستانی خوبرو اداکارہ دانیہ انور نے اپنی پہلے طلاق کی وجہ سے پردہ اُٹھا دیا۔ حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں دیے گئے انٹرویو کے دوران اداکارہ نے کہا ہے کہ مجھے اپنے کسی فیصلے پر پچھتاوا نہیں ہے لیکن پہلی طلاق میرے لیے مشکل تھی۔دانیہ انور نے اپنی طلاق کے […]

  • بابا صدیق کو بشنوئی گینگ کے 3 شوٹرز نے فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتارا
    Posted in: Entertainment, News

    بھارتی شہر مبئی میں بھارتی سیاستدان بابا صدیق کو بشنوئی گینگ سے تعلق رکھنے والے 3 شوٹرز نے فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتارا ہے، جن میں سے دو گرفتار اور ایک فرار ہے۔ اس بات کا انکشاف پولیس نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں کیا ہے۔بھارت کے بدنامِ زمانہ لارنس بشنوئی گینگ نے بھارتی […]

  • بھارت کے سب سے دولت مند فلمساز کا تعلق بالی ووڈ سے نہیں
    Posted in: Entertainment, News

    بھارت کے سب سے دولت مند فلمساز کا تعلق بالی ووڈ سے نہیں ہے، شاہ رخ خان اور آدیتیا چوپڑا کی مشترکہ جائیداد اس کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 3 اعشاریہ 6 بلین ڈالرز یعنی 30 ہزار کروڑ سے زائد کی نیٹ ورتھ کے مالک، اس فلمساز نے ہی رجنی […]

  • میری پیدائش پر خاندان میں ماتم چھا گیا تھا، ملیکہ شیراوت
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ اداکارہ ملیکہ شیراوت نے کہا ہے کہ میری پیدائش پر خاندان میں ماتم چھا گیا تھا، خاندان لڑکی نہیں چاہتا تھا، جس کی وجہ سے والدہ ڈپریشن میں چلی گئیں۔47 سالہ اداکارہ نے والدین کی طرف سے انہیں سپورٹ نہ کیے جانے کی وجہ بتائی اور کہا کہ کیونکہ میں لڑکی ہوں، اسے […]

  • سلمان خان کالے ہرن کے بعد گدھے کی وجہ سے مشکل میں پڑ گئے
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ کے سُپر اسٹار دبنگ اداکار سلمان خان کالے ہرن کے بعد اب ایک گدھے کی وجہ سے مشکل میں پڑ گئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی ریئلٹی شو بگ باس 18 کے نئے مہمان ’گدھے‘ نے انٹری دیتے ہی تہلکا مچا دیا، جس پر سلمان خان کو نوٹس مل گیا۔میڈیا کی […]

  • عدنان سمیع خان کی والدہ انتقال کر گئیں
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستان نژاد بھارتی گلوکار و موسیقار عدنان سمیع خان کی والدہ 77 برس کی عمر  میں انتقال کر گئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گلوکار نے اپنی والدہ بیگم نورین سمیع خان سے متعلق افسوس ناک خبر شیئر کی ہے۔انہوں نے اپنی والدہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ان کے انتقال کی خبر […]

Newsletter