جدید جنگ کے بدلتے تقاضوں کے تحت کثیرالاقوامی سرگرمیاں اہمیت کی حامل ہیں، فیلڈ مارشل
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanچیف آف آرمی اسٹاف وچیف آف ڈیفنس فورسزفیلڈمارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ جدید جنگ کے بدلتے تقاضوں کے تحت کثیر القومی سرگرمیاں اہمیت کی حامل ہیں ۔آئی ایس پی آر کے مطابق نویں بین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مقابلے 9 فروری 2026 کو کھاریاں میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئے […]














