شانگلہ: پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 3 اہلکار شہید
Posted in: Breaking News, Home, Regionalخیبر پختون خوا کے علاقے شانگلہ میں پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گرد انتہائی مطلوب تھے، ایک دہشت گرد نے گرفتاری سے بچنے کے لیے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ ہلاک دہشت گردوں میں فتنہ […]














