امریکا میں اسرائیل اور لبنان مذاکرات کا نیا دور، واشنگٹن میں اگلے ہفتے اہم ملاقاتیں
Posted in: Breaking News, Home, Worldامریکی محکمۂ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اور لبنان کے درمیان مذاکرات کا نیا دور آئندہ ہفتے واشنگٹن ڈی سی میں منعقد ہو گا، جہاں دونوں ممالک کے نمائندے 23 اور 25 جون کو ملاقاتیں کریں گے۔ محکمۂ خارجہ کے مطابق امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے جمعے کے روز جوزف اون سے […]












