یوکرین کے روس میں آئل ریفائنریز پر حملے، فضا اور ماحول آلودہ، سیاہ بارش
Posted in: Breaking News, Home, Worldروس کے بحیرۂ اسود کے ساحلی شہر توآپسے میں یوکرینی ڈرون حملوں کے بعد شدید ماحولیاتی بحران پیدا ہوگیا ہے، تیل صاف کرنے کی بڑی تنصیب پر مسلسل تین حملوں کے بعد بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی اور تیل کا اخراج ہوا جس سے شہر اور قریبی علاقوں میں سیاہ بارش برسنے لگی۔ عرب […]













