مستقل جنگ بندی معاہدہ، 4 دن میں 2 کھرب ایرانی ریال کی خریداری
Posted in: Breaking News, Home, Worldایران اور امریکہ کے مابین امن معاہدے کے بعد کے 4 دن میں ملک بھر میں 2 کھرب ایرانی ریال خرید لیے گئے ہیں جبکہ ایرانی ریال کی طلب اور قیمت میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک بوستان نے اس نمائندے کو بتایا کہ ایران […]












