حماس نے فوجی طاقت کے خاتمے اور جلاوطنی اختیار کرنے کی اسرائیلی تجاویز مسترد کردیں
Posted in: Breaking News, News, Worldفلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیلی تجاویز ماننے سے انکار کردیا اور مسلح مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل اسرائیل نے حماس کو 3 آپشن دیے تھے، جنہیں حماس نے مسترد کرتے ہوئے مسلح مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان کیا۔ان آپشنز میں ایک جنگ بندی میں توسیع اور دوسرا حماس کی […]