دریائے راوی میں نچلے درجے کا سیلاب، متعدد دیہات کی فصلیں زیرِ آب، ریلیف کیمپس قائم
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanدریائے راوی میں کمالیہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایس ڈی او ایریگیشن کے مطابق دریائے راوی کے مل فتیانہ کے مقام سے 50 ہزار کیوسک پانی کا ریلہ گزر رہا ہے۔ انتظامیہ نے مل فتیانہ، کوٹ پٹھانہ، اڈا کلیرا، موضع تارا، حویلی مائی صفوراں، کوٹ کرم شاہ اور […]













