ممبئی میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارشیں، حادثات میں 8 افراد ہلاک
Posted in: Breaking News, Home, Worldبھارتی شہر ممبئی میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، چار روز میں 588 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی، مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 8 ہوگئی۔ شدید بارش کے باعث نظام زندگی متاثر ہوا، نشیبی علاقے زیر آب آگئے، درخت جڑوں سے اُکھڑ کر […]













