ٹورنٹو میں بین المذاہب تقریب کے مقررین نے عالمی امن اور ہم آہنگی پر زور دیا
Posted in: Breaking News, Canada, Homeٹورنٹو (پ ر): کینیڈا کے معروف شہر ٹورنٹو میں منعقدہ ایک بین المذاہب تقریب کے مقررین نے دنیا بھر خصوصاً کینیڈا کے معاشرے میں صلح، وحدت اور باہمی ہم آہنگی کے فروغ پر زور دیا۔ عید انٹر فیتھ ظہرانہ کا اہتمام بین المذاہب ہم آہنگی کے لیے متحرک شخصیت اور ممتاز مذہبی اسکالر علامہ عنایت […]









