ایران پر امریکا کے ممکنہ حملے کی رپورٹس پر چین کا ردعمل آگیا
Posted in: Breaking News, Home, Worldایران پر امریکا کے ممکنہ حملے کی رپورٹس پر چین نے کہا ہے کہ بین الاقوامی تعلقات میں طاقت کے استعمال کی مخالفت کرتے ہیں، عالمی قوانین کے تحت ملکی خودمختاری اور سب کی سلامتی کا تحفظ کیا جانا چاہیے۔ ایران میں مظاہروں اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ممکنہ حملے کی رپورٹس پر چین کا […]










