رابی پیرزادہ کی متنازعہ وائرل ویڈیو کے معاملہ پر لب کشائی
Posted in: Entertainment, Homeپاکستانی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے ماضی میں متنازعہ ویڈیو وائرل ہونے کے تنازع پر لب کشائی کردی۔ انہوں نے اپنے ماضی پر نظر ڈالتے ہوئے کہا کہ جس تنازع سے مجھے گزرنا پڑا، وہ دراصل ایک ایسا ذریعہ تھا جس کے ذریعے اللّٰہ تعالیٰ نے مجھے ایک بہتر انسان بنایا۔ حال ہی میں رابی […]










