کورین اداکار کی 39 سال کی عمر میں اچانک موت، آخری مبہم پوسٹ وائرل
Posted in: Entertainment, Homeجنوبی کوریا کے معروف اداکار جنگ ایون وو 39 سال کی عمر میں اچانک چل بسے اور موت کے بعد ان کی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک مبہم پوسٹ وائرل ہوگئی۔ جنگ ایون وو نے اپنی موت سے پہلے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی تھی۔ اُنہوں نے […]










