عوام نتیجہ خیز منشور کی تیاری میں مدد کریں، شہباز شریف
Posted in: News, Pakistanمسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام نتیجہ خیز منشور کی تیاری میں ہماری مدد کریں۔لاہور سے جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ن لیگ عام انتخابات 2024ء کےلیے منشور تیار کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ منشور میں بنیادی مسائل کی نشاندہی اور ان کاقابل عمل حل […]