بھارت نے پاکستان سے حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ کردیا۔ذرائع کے مطابق بھارت کی طرف سے حافظ سعید کو پلوامہ حملے کی تحقیقات میں نامزد کیا گیا ہے۔بھارتی حکومت نے پاکستانی وزارت خارجہ کو حافظ سعید کی حوالگی کے مطالبے پر مبنی درخواست دے دی ہے۔وزارت خارجہ نے بھارتی مطالبے کی تصدیق یا تردید سے گریز کیا ہے۔یاد رہے کہ بھارت نے پہلے پلوامہ حملے میں جیش محمد کے ملوث ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔
Home / Breaking News, News, Pakistan / بھارت نے پاکستان سے حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ کردیا، ذرائع
بھارت نے پاکستان سے حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ کردیا، ذرائع
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 05-12-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 05-12-2024
Read Moresports
روہان مصطفی سمیت8 نوجوان پاکستانی کھلاڑی آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے لئے منتخب
Posted in: News, Sportsدبئی :ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ سیزن 3 میں متحدہ عرب امارات کے کھلاڑیوں کے لئے کھلاڑیوں کے انتخاب دبئی میں منعقد ہوا۔رواں سال ٹورنامنٹ میں شریک 6 ٹیموں نے 12 کھلاڑیوں کا انتخاب جس میں 9 کا تعلق پاکستان سے ہے۔ ابوظہبی نائٹ رائیڈرز نے شاہد اقبال بھٹہ اور ابرار احمد کو چنا ہے […]
Read More
Post your comments