class="archive paged author author-nawaipakistan-com author-1 paged-209 author-paged-209 elementor-default elementor-kit-7">

Author Archives

  • ڈی آئی خان میں پولیس وین پر دستی بم حملہ، 4 اہلکار شہید، 3 زخمی
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین پر دستی بم حملے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار شہید اور 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس وین پر دستی بم حملہ تحصیل کلاچی کے علاقہ گرہ اسلم میں کیا گیا۔پولیس کے مطابق ایک پولیس اہلکار کی حالت تشویشناک ہے۔جائے وقوعہ پر سیکیورٹی فورسز نے پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا […]

  • این اے 75 سے آزاد امیدوار دانیال عزیز گرفتار
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    نارووال سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 سے آزاد امیدوار دانیال عزیز چوہدری کو گرفتار کرلیا گیا۔ان کی اہلیہ مہناز اکبر عزیز نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پولیس کی بھاری نفری نے دانیال عزیز کو شکرگڑھ میں موڑ سلہریان پر ناکے سے گرفتار کیا۔مہناز اکبر عزیز نے الزام […]

  • کراچی این اے 233 : مسلح افراد نے پولنگ اسٹیشن میں گھس کر بیلٹ باکس توڑ دیے
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 233 لانڈھی نمبر 6 میں پولنگ اسٹیشن 72 اور 78 میں مسلح افراد نے دھاوا بول دیا۔ مسلح افراد نے پولنگ اسٹیشن میں گھس کر بلیٹ باکس توڑ دیے۔دوسری جانب ملک بھر میں عام انتخابات کےلیے پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا جبکہ اس کے ساتھ ہی ووٹنگ کی […]

  • کیا ابرار الحق الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں؟
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستانی معروف گلوکار ابرارالحق نے عام انتخابات 2024ء سے متعلق پھیلی غلط فہمیوں پر پیغام جاری کیا ہے۔پاکستان تحریکِ انصاف کے منحرف رکن، نوجوان نسل کے پسندیدہ گلوکار ابرارالحق نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر انتخابات سے متعلق پیغام جاری کیا ہے۔ابرارالحق نے وضاحت دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ’میں الیکشن 2024ء نہیں لڑ رہا ہوں، […]

  • پی ایس ایل کی آن لائن ٹکٹ بکنگ ویب سائٹ بحال ہوگئی
    Posted in: News, Sports

    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کی آن لائن ٹکٹ بکنگ کی ویب سائٹ بحال ہوگئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پی ایس ایل کی انتظامیہ نے پیغام جاری کیا ہے۔پی ایس ایل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ویب سائٹ بحال ہوگئی ہے، شائقین کرکٹ اب آن لائن ٹکٹ بک کرواسکتے […]

  • چلی، سابق صدر سیبسٹین پنیرا ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک
    Posted in: Breaking News, News, World

    چلی کے سابق صدر سیبسٹین پنیرا ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہوگئے۔خبر ایجنسی کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثہ جنوبی چلی کے علاقے لوس ریوس میں پیش آیا، سابق صدر کے ساتھ ہیلی کاپٹر میں سوار دیگر 3 افراد زخمی ہوئے۔رپورٹس کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے کے وقت علاقے میں تیز بارش ہورہی تھی، البتہ یہ پتا نہیں […]

  • الیکشن مینجمنٹ سسٹم کو ہیک کیے جانے کاخدشہ نہیں، ڈی جی آئی ٹی الیکشن کمیشن
    Posted in: News, Technology

    الیکشن کمیشن کے ڈی جی آئی ٹی خضر عزیز نے کہا ہے کہ ہم کوئی انٹرنیٹ یا پبلک نیٹ استعمال نہیں کر رہے، نتائج کے لیے پرائیویٹ نیٹ ورک استعمال کیا جا رہا ہے، الیکشن مینجمنٹ سسٹم کو ہیک کیے جانے کاخدشہ نہیں۔جیو نیوز کی الیکشن ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے خضر عزیز نے کہا کہ اس […]

  • کینیڈا کی جانب سے حماس اور اسلامی جہاد کے 11 رہنماؤں پر پابندیاں
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    کینیڈا نے حماس اور اسلامی جہاد کے 11 رہنماؤں پر پابندیاں لگا دیں۔ اوٹاوا سے کینیڈین وزارت خارجہ کے مطابق پابندیوں میں حماس رہنما یحیٰی سنوار اور محمد الضیف بھی شامل ہیں۔ کینیڈین وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ حماس اور اسلامی جہاد سے علاقائی سلامتی کو لاحق خطرات کی وجہ سے پابندیاں لگائیں۔ خبر ایجنسی کے […]

  • حماس نے جنگ بندی کیلئے قطر، مصر کی مجوزہ تجاویز کا جواب دیدیا
    Posted in: Breaking News, News, World

    حماس نے غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے قطر اور مصر کی مجوزہ تجاویز کا جواب دے دیا.قطری وزیراعظم اور امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے معاہدے کے فریم ورک سے متعلق حماس کا جواب ملنے کی تصدیق کر دی.قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے حماس کے جواب کو امید […]

  • پاکستان میں عام انتخابات کیلئے پولنگ کل ہو گی
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    پاکستان میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کل ہو گی، ووٹرز قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 855 حلقوں میں امیدوار چنیں گے۔ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 85 لاکھ 85 ہزار 760 ہے۔ملک بھر میں 90 ہزار 675 پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں جبکہ 14 لاکھ 90 ہزار انتخابی عملہ ڈیوٹی […]

Newsletter