class="post-template-default single single-post postid-1414 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

کینیڈا کی جانب سے حماس اور اسلامی جہاد کے 11 رہنماؤں پر پابندیاں

کینیڈا نے حماس اور اسلامی جہاد کے 11 رہنماؤں پر پابندیاں لگا دیں۔ اوٹاوا سے کینیڈین وزارت خارجہ کے مطابق پابندیوں میں حماس رہنما یحیٰی سنوار اور محمد الضیف بھی شامل ہیں۔ کینیڈین وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ حماس اور اسلامی جہاد سے علاقائی سلامتی کو لاحق خطرات کی وجہ سے پابندیاں لگائیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق کینیڈین وزارت خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ حماس اور اسلامی جہاد کے رہنماؤں کے سفر پر پاپندی اور اثاثے منجمد ہوں گے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter