حکومتِ پاکستان نے پاکستان شہریت ایکٹ 1951میں اہم ترمیم منظور کرکے اسے 2026سے فوری طور پر نافذ العمل قرار دیا ،جس سے پاسپورٹ کے اجرا میں رکاوٹیں ختم، نادرا شناختی کارڈ رکھنے والوں کے مسائل حل ہونے کی راہ ہموار ہو گئی ،ماہرین کے مطابق یہ ترمیم انصاف اور مساوات کے اصولوں کے عین مطابق ایک اہم پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔ اس ترمیم کے زریعےپاکستان شہریت ایکٹ کی دفعہ 5 میں لفظ “والد” کو تبدیل کر کے “والدین” کر دیا گیا۔
Home / Breaking News, Home, Pakistan / پاکستان شہریت ایکٹ میں اہم ترمیم منظور والد یا والدہ کی بنیاد پر شہریت کا حق تسلیم
پاکستان شہریت ایکٹ میں اہم ترمیم منظور والد یا والدہ کی بنیاد پر شہریت کا حق تسلیم



Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
سعودی عرب پر عراقی سرزمین سے حملہ پسِ پردہ دشمن کی ناپاک سازش ہے۔ حافظ عبدالحمیدعامر
Posted in: Articles, Homeپاکستان اور سعودی عرب محض دو ملک نہیں، بلکہ یک جان دو قالب ہیں۔ جہلم (محمد زاہد خورشید ) ہم سعودی عرب کی آئل تنصیبات پر عراقی سرزمین سے ہونے والے حالیہ ڈرون حملوں اور اس کے پسِ پردہ کارفرما عناصر کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں،ان خیالات کا اظہار جامعہ علوم اثریہ جہلم […]
Read More-
پانچ اگست کو کیا ہوگا تحریر ظفر محمد خان
Posted in: Articles, Home -
اوگرا نامہ از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Home -
سنیما کا ایک منفرد تجربہ تحریر ظفر محمد خان
Posted in: Articles, Home

| M | T | W | T | F | S | S |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | |||||
| 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
| 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
| 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
| 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |
| 31 | ||||||











Post your comments