class="post-template-default single single-post postid-5914 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

50 لاکھ ڈالرز کا نقصان ہوچکا، حکومت سے انٹرنیٹ مسائل حل کرے، فری لانسرز کا مطالبہ

انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) انڈسٹری سے وابستہ فری لانسرز نے حکومت سے انٹرنیٹ مسائل حل کرنے کا مطالبہ کردیا اور کہا کہ ہمارا 50 لاکھ سے ڈالر سے زائد کا نقصان ہوچکا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فری لانسر ثاقب اظہر کا کہنا تھا کہ 18 لاکھ لوگ ای کاروبار سے وابستہ ہیں، حکومت انٹرنیٹ کے مسائل حل کرے۔انہوں نے کہا کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے وابستہ لوگوں کا کاروبار تباہ ہوگیا ہے۔انکا کہنا تھا کہ اب تک ہمارا 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوچکا ہے، حکومت جو کام بھی کرے ہمیں اعتماد میں لے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter