ٹرمپ کی افتتاحی دعائیہ تقریب، گرجا گھر قرانی آیات اور اذان سے گونج اُٹھا
Posted in: Breaking News, News, Worldامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی افتتاحی دعائیہ تقریب کے دوران گرجا گھر قرانی آیات اور اذان سے گونج اُٹھا۔ امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں نیشنل کیتھیڈرل چرچ میں کثیر العقیدہ دعائیہ تقریب کا انعقاد ہوا، جس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اہل خانہ اور نو منتخب حکومتی اراکین کے ہمراہ شرکت کی۔اس موقع پر […]