چیمپئنز ٹرافی: ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز، شائقین کو حصول میں مشکلات
Posted in: News, Sportsآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے میچز کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا منگل سے آغاز ہوگیا، تاہم آن لائن ویب سائٹ پر ٹریفک کے شدید دباؤ کے سبب شائقین کرکٹ کو خریداری میں مشکلات کا سامنا ہے۔ آئی سی سی نے 19 فروری سے شروع ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کے ٹکٹوں کی […]