میں نے پیار کیا میں کاسٹ نہ ہونے کی وجہ میرا قد اور سلمان خان تھے، اپسانا سنگھ
Posted in: Entertainment, Newsبالی ووڈ اداکارہ اور کامیڈین اپاسنا سنگھ نے 1989 کی بلاک بسٹر فلم ’میں نے پیار کیا‘ سے ڈراپ کیے جانے اور ان کی جگہ سلمان خان کے ساتھ بھاگیشری کو مرکزی رول دیے جانے پر لب کشائی کردی۔ واضح رہے کہ ہدایتکار سورج بھرجاتیا کی یہ فلم بھاگیشری کی پہلی جبکہ بالی سپر اسٹار سلمان خان […]