Weekly Nawai Pakistan E Paper 02-01-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 02-01-2025
All Weekly Nawai Pakistan E Paper 02-01-2025
چیمپئینز ٹرافی2025ء سے قبل قذافی اسٹیڈیم لاہور کی اپ گریڈیشن فنشنگ کے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ پی سی بی کے ڈائریکٹر انفرااسٹرکچر قاضی جواد احمد نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو میں کہا کہ ٹائم لائن کے مطابق اپ گریڈیشن اب فنشنگ کے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے، آفس بلڈنگ کے پہلے فلور پر […]
پاکستانی معروف اداکارہ ماورہ حسین نے سوشل میڈیا پر انکشاف کیا ہے کہ پرتگالی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے بھی انہیں نئے سال کی مبارک باد دی ہے۔اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے جس میں فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کا میسیج دیکھا جا سکتا ہے۔میسیج میں کرسٹیانو رونالڈو نے ماورہ حسین کو نئے سال […]
پاکستان میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ میں بھارت کا گھناؤنا کردار ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا، امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت نے اجرتی قاتلوں اور افغانی ہتھیاروں کے ذریعے پاکستان میں ٹارگٹ کلنگ کروائی، اسی طرح جیسے اس نے امریکا اور کینیڈامیں بھی ماورائے عدالت قتل کروائے۔ امریکی […]
جنوب مشرقی یورپ کے ملک مونٹی نیگرو کے ریسٹورنٹ سمیت 3 مختلف مقامات پر فائرنگ سے ہلاک افراد کی تعداد 10 ہوگئی. ہلاک افراد میں 2 بچے بھی شامل ہیں، 45 برس کے حملہ آور نے گولی مار کر خود کشی کرلی۔پولیس نے حملہ آور کا پیچھا کرتے ہوئے اس کے گھر کے قریب اس […]
پنجاب کے مختلف اضلاع میں دھند کے ڈیرے، موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک دھند کی وجہ سے بند کردی گئی۔ موٹر وے ایم 3 عبد الحکیم تک، ایم 4 فیصل آباد سے شور کوٹ تک، ایم 5 رحیم یار خان سے گھوٹکی تک بند ہے جکہ لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 بھی […]
امریکا کے شہر نیو اورلینز میں گاڑی ہجوم پر چڑھانے کے واقعے میں مرنے والوں کی تعداد 15 ہوگئی جبکہ 35 افراد زخمی ہوگئے۔ نیوآرلینز میں گاڑی سے کچل کر 15 افراد کو ہلاک کرنے والے شخص کی شناخت شمس الدین جبار کے نام سے کردی گئی۔ایف بی آئی کے مطابق ڈرائیور امریکا میں پیدا […]
امریکی سیکیورٹی ایجنسی ایف آئی اے نے ورجینیا میں کارروائی کرتے ہوئے ایک گھر سے دیسی ساختہ بموں کا ذخیرہ برآمد کرلیا جبکہ گھر سے ایک شخص کو گرفتار بھی کرلیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وفاقی پراسیکیوٹرز نے عدالت کو بتایا کہ دسمبر میں نارفولک کے شمال مغرب میں بریڈ اسپافورڈ […]
وفاقی حکومت نے پنشن اصلاحات سے متعلق آئی ایم ایف کے مطالبے پر سرکاری ملازمین کی پنشن کے حساب کتاب کا طریقہ کار تبدیل کردیا۔اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت نے سرکاری افسران اور ملازمین پر ڈبل پنشن لینے پر پابندی عائد کردی ہے، پنشن کی نئی شرائط عائد کرنے سے قومی […]
قبائلی ضلع کرم میں فریقین کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد اتفاق رائے سے امن معاہدہ طے پاگیا ،فریقین نے معاہدہ پر دستخط کردیئے، امن معاہدہ پردستخط کے بعد قبائلی ضلع کرم کے قبائلیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔ملک بھر میں معاہدے کے بعد دھرنے ختم کردیئے گئے، معاہدے کے مطابق اسلحہ حکومتی […]
Asalamu alaikum / Peace be upon you Sometimes, it is almost impossible to put into words the raw emotions involved with our work. When we learned about the 54-year-old hotel employee viciously beaten in Markham, Ontario, we initially had little idea about his injuries. Yet when we found out just how badly he suffered, our anguish, disgust, […]
Read Moreانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ کے چوتھے سائیکل 27-2025 میں پاکستان کرکٹ ٹیم شان مسعود کی قیادت میں دو ٹیسٹ پر مشتمل سیریز دفاعی چیمپئن جنوبی افریقا کے خلاف کھیلنے میدان میں اتر رہی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اتوار سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم 7 بیٹرز، […]
Read More