بھارت سے ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کی میزبانی واپس لے لی گئی
Posted in: News, Sportsبھارت سے ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کی میزبانی واپس لے لی گئی ہے۔مذکورہ فیصلہ ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے ملتان میں ہونے والے اجلاس میں ہوا۔بھارت کو آئندہ سال ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کی میزبانی کرنی تھی۔ تاہم بھارت پاکستان ٹیم کو ویزے نہیں دیتا جس کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا گیا۔سیاسی کشیدگی تک […]