عالمی برادری کشمیریوں کے حقوق ہرگز نظر انداز نہ کرے، ویبینار کے مقررین کا مطالبہ
Posted in: Breaking News, News, Worldکشمیر کونسل ای یو کے زیر اہتمام ایک ویبینار کے مقررین نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشمیریوں کے حقوق کو ہرگز نظر انداز نہ کرے۔ ویبینار جس کا عنوان ’امن کی جانب: جموں و کشمیر کا مستقبل‘ تھا، متعدد یورپی، کشمیری اور پاکستانی دانشوروں اور بین الاقوامی امور کے ماہرین نے […]