پاکستانی قانون کے طالبعلم رضا نذر آکسفورڈ یونین کے عہدیدار منتخب
Posted in: News, Worldکراچی سے تعلق رکھنے والے قانون کے طالب علم رضا نذر کو ممتاز یونیورسٹی آکسفورڈ کی یونین کا سیکریٹری منتخب کر لیا گیا۔ یہ وہی عہدہ ہے جسے سابق وزیرِاعظم بے نظیر بھٹو نے بھی اپنے آکسفورڈ یونیورسٹی کے دور میں سنبھالا تھا۔رضا نذر نے حالیہ انتخابات میں 590 فرسٹ پریفرنس ووٹ حاصل کر کے […]