2 سال قبل دادو سے لاپتا ہونے والی لڑکی والدین کو مل گئی، پولیس نے کچھ دن قبل دارالامان منتقل کردیا تھا۔دارالامان کے انچارج کا کہنا ہے کہ دادو پولیس نے 20 روز قبل 13 سال کی لڑکی کو دارالامان منتقل کیا، لڑکی 2 سال قبل لڑکے کے جھانسے میں آکر گھر سے نکلی تھی۔والدین کا کہنا ہے کہ بیٹی کی عمر 13 سال ہے، جب لاپتا ہوئی تھی تو 11 سال کی تھی۔
Home / News, Regional / حیدرآباد: لڑکے کے جھانسے میں آکر گھر سے جانیوالی لڑکی 2 سال بعد والدین کو مل گئی
حیدرآباد: لڑکے کے جھانسے میں آکر گھر سے جانیوالی لڑکی 2 سال بعد والدین کو مل گئی


Weekly E Paper

Article
آئیے دُنیا کی بڑی سُپر پاور امریکہ کی تھوڑی بات کرتے ہیں.محمد نعیم طلعت
Posted in: News, Articleآئیے دُنیا کی بڑی سُپر پاور امریکہ کی تھوڑی بات کرتے ہیں۔ایک خبر کے مطابق امریکہ نے اپنی آخری کامل کریڈٹ ریٹنگ کھو دی ہے اور عالمی منڈیوں میں ممکنہ ہلچل کا خدشہ لاحق ہو گیا ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی معیشت امریکہ کو عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے ایک صدی بعد اپنی […]
Read Moresports
پی سی بی کا نئے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کوچ رکھنے کا فیصلہ
Posted in: News, Sportsپاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کوچ رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ پی سی بی نے کہا کہ اسٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ بھی نیا رکھا جائے گا، خواہشمند امیدواروں سے 6 جون تک درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا تھا کہ دورۂ نیوزی لینڈ میں محمد یوسف پاکستان ٹیم […]
Read More-
-
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے اطراف سرچ آپریشن
Posted in: News, Sports
Post your comments