اسلام آباد: رینجرز نے ڈی چوک کا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیا
Posted in: News, Regionalرینجرز نے اسلام آباد کے ڈی چوک کا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس سمیت اسلام آباد میں تمام اہم عمارتوں پر فوج تعینات کردی گئی، انتشاریوں اور شرپسندوں کو موقع پر گولی مارنے کا حکم دے دیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مظاہرین کا قافلہ ڈی چوک پہنچ گیا۔مشیر اطلاعات کے پی […]