بروز ہفتہ 14 ستمبر صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک لیموریکس پارک میں کلچر فیسٹول منعقد ہوا
Posted in: Entertainment, Newsمحمد نعیم طلعت : 14 ستمبر بروز ہفتہ صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک لیمعریکس پارک میں کلچر فیسٹول منعقد ہوا۔ یہ تقریب ایک بھرپور ثقافتی ٹیپسٹری کی نمائش تھی ۔جو سٹورمائونٹ ، دنداس ، گلینگری ، کورنوال، کے تعاون سے ہوئی۔ مقامی اور بین الاقوامی دستکاریوں، فنون اور ثقافتی نمائشوں کی نمائش […]