class="archive date elementor-default elementor-kit-7">

Daily Archives: 30 September 2024

  • ورلڈ بیچ کبڈی چیمپئن شپ، پاکستان نے سلور میڈل جیت لیا
    Posted in: News, Sports

    پہلی ورلڈ بیچ کبڈی چیمپئن شپ میں پاکستان نے سلور میڈل جیت لیا۔ ایران میں ہونیوالے ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کو میزبان ملک نے شکست دی۔فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایران کو چھ پوائنٹس سے کامیابی ملی، پاکستان کے خلاف ایران کی کامیابی کا اسکور اکتالیس پینتالیس رہا۔اس سے قبل صبح ہونیوالے […]

  • ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچ گئے
    Posted in: News, Pakistan

    معروف اسلامی اسکالر مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام کےچیئرمین رانا مشہود اور ایڈیشنل سیکریٹری وزارتِ مذہبی امور عطاء الرحمٰن نے ان کا استقبال کیا۔ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد، کراچی اور لاہور میں عوامی اجتماعات سے خطاب کریں گے۔پاکستان میں قیام کے دوران وہ اعلیٰ حکومتی عہدے داروں سے […]

  • لبنان، اسرائیل کا عمارت پر حملہ، مزید 108 افراد شہید
    Posted in: News, World

    اسرائیلی فوج نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے شہری علاقوں میں فضائی حملے شروع کر دیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وادی بقاع اور عین الدلب سمیت لبنان کے دیگر علاقوں میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 108 افراد شہید ہو گئے ہیں۔اسرائیلی فوج نے حزب اللّٰہ کے 120 مقامات کو نشانہ […]

  • اپنے آپ سے شادی کرنیوالی ترکش ٹک ٹاکر کی خود کشی
    Posted in: Entertainment, News

    اپنے آپ سے شادی کرنے والی 26 سالہ ترکش ٹک ٹاکر کبریٰ آیکت نے وزن میں مسلسل کمی سے پریشان ہو کر خود کشی کر لی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گزشتہ برس کبریٰ آیکت نے اس وقت شہرت کی بلندیوں کو چھوا جب اس کی اپنے آپ سے شادی کی ویڈیو وائرل […]

  • کینیڈا: فلمساز و مصنفہ روبینہ فیصل کی فلم ’بیوپاری‘ کا پریمیئر
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    پاکستانی کینیڈین فلم ساز اور مصنفہ روبینہ فیصل کا کہنا ہے کہ آج کا فلم بین بہت سمجھدار ہے، وہ نئے اور اچھوتے موضوعات کو پسند کرتا ہے اس لیے ہمیں فلمی شائقین کو کچھ نیا دکھانا ہو گا۔ یہ بات روبینہ فیصل نے کینیڈین سنیما میں اپنی فلم ’بیوپاری‘ کے پریمیئر کے موقع پر […]

  • بھارتی حکومت مسلمانوں کیخلاف اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی، مسجد اور درگاہ مسمار
    Posted in: Breaking News, News, World

    بھارتی حکومت مسلمانوں کے خلاف اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔ گجرات میں مسجد اور قبرستان سمیت ایک مزار کو بھی مسمار کردیا۔ بھارت کی ریاست گجرات میں حکام نے صدیوں سے قائم ایک مسجد، مسلمانوں کے قبرستان اور ایک مزار کو مسمار کیا۔گجرات کی اتنظامیہ کی جانب سے  نام نہاد ‘انسداد تجاوزات مہم’  کا […]

  • نیپال میں شدید بارش سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، 129 افراد ہلاک، 62 لاپتہ
    Posted in: Breaking News, News, World

    نیپال میں دو دنوں سے جاری شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، مختلف حادثات میں 129 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کی وجہ سے کٹھمنڈو میں ٹریفک اور معمول کی سرگرمیاں معطل ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں اسکول تین روز کےلیے بند کر دیے گئے ہیں۔دارالحکومت […]

  • راولپنڈی احتجاج، عمران اور گنڈاپور کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    راولپنڈی پولیس نے پی ٹی آئی کے 250سے زیادہ رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف 6مقدمات درج کرلئے ،3مقدمات میں عمران خان اور علی امین گنڈاپور کوبھی نامزدکیاگیاہے ،ہفتہ کو راولپنڈی میں احتجاج کے دوران ہنگامہ آرائی ،توڑ پھوڑ،سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے ،پولیس پر حملہ کرنے اور دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے پر پی ٹی […]

  • روس سے تجارت کا نیا دور، 55 پاکستانی کاروباری مندوبین آج ماسکو پہنچیں گے
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    روس سےتجارت، پاکستانی کاروباری مندو بین آج ماسکو پہنچیں گے، وفاقی وزیر مصدق ملک پہلے سے ہی موجود ، وزارت تجارت کے حکام بھی پہنچ رہے ہیں، 50سے 55کاروباری مندوبین شامل ،3 روزہ فورم میں وسیع پیمانے پر کاروبار کا جائزہ لیاجائیگا۔ایک نئی پیش رفت کے تحت پاکستان کے 50سے 55کاروباری مندوبین آج پیر کو […]

Newsletter