گووندا کی مداح نوکرانی بن کر ان کے گھر پر رہتی رہی، اہلیہ کا انکشاف
Posted in: Entertainment, Newsبالی ووڈ کے مشہور اداکار گووندا کی مداح نوکرانی بن کر ان کے گھر پر رہتی رہی اور انہیں اس کا علم بھی نہیں ہوا۔ اس بات کا انکشاف اداکار کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے ایک پوڈ کاسٹ کے دوران کیا۔اداکار گووندا کے مداحوں کی تعداد بہت زیادہ ہے اور ان کے مداح ان سے […]