وفاقی حکومت نے 3 سالہ معاشی پلان جاری کردیا، شرح نمو میں اضافہ، مہنگائی میں کمی ہدف
Posted in: Breaking News, News, Pakistanوفاقی حکومت نے 3سالہ معاشی پلان جاری کردیا اور وسط مدتی بجٹ اسٹریٹجی پیپر کے تحت معاشی اہداف مقرر کردیے گئے وزارت خزانہ کے مطابق مالی سال2027تک معاشی شرح نمو 5اعشاریہ 5فیصد تک بڑھانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، جبکہ تین سال میں اوسط مہنگائی کو 7فیصد کی سطح پر لایا جائے گا۔بیان میں […]