کملا ہیرس کو ڈونلڈ ٹرمپ پر معمولی برتری حاصل
Posted in: Breaking News, News, Worldامریکی صدارتی انتخابات کیلئے نئے سروے میں کملا ہیرس کو ڈونلڈ ٹرمپ پر 2 فیصد کی معمولی برتری حاصل ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے نئے پول میں نائب امریکی صدر کملا ہیرس کو ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر 2 فیصد کی معمولی برتری حاصل ہوگئی۔پول میں کملا ہیرس کو 44 فیصد اور ٹرمپ […]