class="post-template-default single single-post postid-5173 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

برطانیہ کا روشنی کی رفتار سے اہداف کو تباہ کرنے والے لیزر بیم کا تجربہ

برطانیہ نے روشنی کی رفتار سے اہداف کو تباہ کرنے والے لیزر بیم کا کامیاب تجربہ کرلیا۔برطانوی وزارت دفاع کے مطابق یہ تجربہ ایک فوجی گاڑی سے کیا گیا، لیزر بیم سے ایک کلومیٹر تک ڈرون کو نشانہ بنانا بھی ممکن ہے۔برطانوی حکام کے مطابق لیزر ہتھیار کے ایک وار کی قیمت چائے کے کپ سے بھی کم ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق اگر یہ ہتھیار آرمی کو استعمال کرنے کی منظوری دی جاتی ہے تو میزائل یا گولیوں کے مقابلے میں کسی بھی قسم کے خطرات کو شکست دینے کا یہ زیادہ سستا طریقہ ہوگا۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter