پاکستان، چین اور امریکا دونوں بلاکس کے ساتھ مراسم برقرار رکھے گا
Posted in: Breaking News, News, Pakistanپاکستان، چین اور امریکہ دونوں بلاکس کے ساتھ مراسم برقرار رکھے گا۔ ایک تزویراتی اور دوسرا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے۔ چین نے آئی ایم ایف پروگرام کی افادیت کو تسلیم کر لیا ہے، وہ بورڈ اجلاس میں پاکستان کے پروگرام کی حمایت کرے گا۔ وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگ زیب تھکا دینے والے […]