بانی پی ٹی آئی عمران خان کے دوست برطانوی شہری چارلس گلاس کو وزارت داخلہ کی اجازت نہ ہونے کی وجہ سے اڈیالہ جیل پہنچنے کے باوجود ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔ چارلس گلاس کو اڈیالہ جیل داخلہ سے روک دیا گیا اور گیٹ 5سے باہر بھجوا دیا گیا۔ وزارت داخلہ کی اجازت نہ ملنے پر چارلس گلاس واپس گاڑی میں بیٹھ کر روانہ ہوگئے
Home / Breaking News, News, Pakistan / عمران خان کے دوست چارلس گلاس کو اڈیالہ جیل داخلہ سے روک دیا گیا
عمران خان کے دوست چارلس گلاس کو اڈیالہ جیل داخلہ سے روک دیا گیا
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 07-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 07-11-2024
Read Moresports
آسٹریلیا سے فتح، 22 سال بعد کینگروز کو ان کی سرزمین پر ہرا دیا
Posted in: News, Sportsقیادت کی تبدیلی پاکستان ٹیم کو بھاگئی‘ پاکستانی فاسٹ بولرز کی غیر معمولی کارکردگی کے سبب آسٹریلیا کو22 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر گرین شرٹس کے ہاتھوں شکست گا سامنا کرنا پڑا۔ کینگروز کو140پر محدود کرکے ہدف دو وکٹ پر پورا کرلیا۔ ایڈیلیڈ کے بعد پرتھ کا معرکہ بھی پاکستان کے نام رہا۔ فاسٹ بولر حارث […]
Read More
Post your comments