لیجنڈزانٹرکانٹی نینٹل ٹی ٹوئنٹی 16 اگست سے امریکا میں کھیلی جائے گی
Posted in: News, Sportsٹیکساس :امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ختم ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد امریکہ میں ایک اور کرکٹ لیگ لیجنڈز انٹرکانٹی نینٹل ٹی 20 کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ یہ لیگ 16 سے 28 اگست 2024 تک ٹیکساس کے موسے اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی جس میں گریم […]