class="archive date paged paged-15 date-paged-15 elementor-default elementor-kit-7">

Monthly Archives: July 2024

  • کے ٹوسمیت قراقرم رینج پر شدید برفباری، مہم جوؤں کی واپسی
    Posted in: News, Sports

    دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سمیت قراقرم رینج پر شدید برفباری ہوئی، خراب موسم کے باعث مہم جوئی کے لیے جانے والے کوہ پیما بیس کیمپ واپس آگئے۔برف باری کا سلسلہ آئندہ چوبیس گھنٹے تک جاری رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ادھر خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ کو شگر سے بذریعہ […]

  • بلوچستان میں محرم الحرام کے دوران دفعہ 144 نافذ
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    بلوچستان حکومت نے محرم الحرام کے دوران دفعہ 144 نافذ کردی۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ کوئٹہ، جھل مگسی، صحبت پور، جعفرآباد، سبی، کچھی، اوستہ محمد میں دفعہ 144 نافذ رہے گی۔ موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور اسلحہ لے کر گھومنے کے علاوہ اشتعال انگیز مواد کی فروخت پر بھی پابندی ہوگی۔ چار […]

  • نوشہرو فیروز: 15 دن کی بچی کو والد نے زندہ دفن کردیا
    Posted in: Breaking News, Health, News

    سندھ کے شہر نوشہروفیروز کے علاقے ٹھارو شاہ میں 15 دن کی بچی کو اس کے والد نے زندہ دفن کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کے والد کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، والد کی نشاندہی پر بچی کی لاش قبر سے نکال لی گئی۔پولیس کے مطابق  بچی کو […]

  • روس کے اسلحہ گودام پر یوکرین کے ڈرون حملے، دھماکوں کے بعد آگ لگ گئی
    Posted in: Breaking News, News, World

    یوکرین نے روس کے اسلحہ گودام پر ڈرون حملہ کردیا۔ دھماکوں کے بعد آگ لگ گئی، روس کی جانب سے یوکرینی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ روس کے سرحدی علاقے وورونیزہ میں اسلحہ گودام پر ڈرون حملہ کیا، روسی گودام میں میزائل، ٹینکوں کے گولے، اور دیگر […]

  • برہان وانی کی 8 ویں برسی آج منائی جائیگی
    Posted in: News, Regional

    نوجوان کشمیری رہنما برہان وانی اور ان کے دو ساتھیوں کی آج آٹھویں برسی منائی جارہی ہے۔برہان وانی کی شہادت کے8 سال مکمل ہونے پر مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جائے گی۔واضح رہے کہ اگست 2015 میں مودی سرکار نے برہان وانی کے سر کی قیمت 10 لاکھ روپے مقرر کی تھی۔8 جولائی […]

  • سوناکشی سنہا نے اپنے حمل کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ کی معروف اداکارہ، حال ہی میں اپنے مسلم بوائے فرینڈ ظہیر اقبال کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والی سوناکشی سنہا نے اپنے حمل سے متعلق افواہوں پر دلچسپ ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔یاد رہے کہ سوناکشی اور ظہیر اقبال کی شادی کے فوراً بعد ہی اس جوڑی کے حمل سے […]

  • ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: شعیب ملک کی بہترین کارکردگی پر ثناء جاوید کی تعریفیں
    Posted in: News, Sports

    ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024ء انگلینڈ میں جاری ہے جہاں پاکستان چیمپئنز، لیجنڈ سابق کھلاڑی یونس خان کی کپتانی میں میچز کھیل رہے ہیں۔گزشتہ روز بھی ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024ء میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 29 رنز سے شکست دے دی۔میچ کے دوران شعیب ملک نے ویسٹ انڈیز […]

  • پاکستان تحریک انصاف نے ترنول جلسہ ملتوی کردیا، اب کب ہوگا؟
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ترنول جلسہ ملتوی کر دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم آج کا جلسہ ملتوی کر رہے ہیں۔بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا جلسہ عاشورہ کے بعد ہو گا، ہم […]

  • محرم الحرام: خیبر پختونخوا میں فوج کی خدمات لینے کا فیصلہ
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    خیبر پختونخوا میں محرم الحرام کی سیکیورٹی کے لیے فوج کی خدمات لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔آئی جی خیبر پختونخوا اختر حیات خان نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حساس اضلاع میں آرمی کی خدمات لی جائیں گی۔اختر حیات خان کا کہنا ہے کہ ڈی آئی خان، ہنگو، کوہاٹ، کُرم […]

  • برطانوی سیاست میں ہاتھ پر بوسہ دینے کی روایت کیا اور کیوں ہے؟
    Posted in: Breaking News, News, World

    کیئر اسٹارمر کی قیادت میں لیبر پارٹی نے برطانیہ کے عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی ہے۔اس کامیابی کے بعد رشی سنک نے وزیراعظم کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور اب ان کی جگہ کیئر اسٹارمر نئے وزیراعظم ہوں گے۔برطانیہ میں نئی حکومت کو عہدہ سنبھالنے سے پہلے کچھ روایات […]

Newsletter