سندھ کے شہر نوشہروفیروز کے علاقے ٹھارو شاہ میں 15 دن کی بچی کو اس کے والد نے زندہ دفن کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کے والد کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، والد کی نشاندہی پر بچی کی لاش قبر سے نکال لی گئی۔پولیس کے مطابق بچی کو پیدائش سے ہی خون کی کمی تھی، ڈاکٹر نے حیدرآباد لے جانے کا مشورہ دیا تھا۔ بچی کے والد نے بتایا کہ ہمارے پاس اتنے پیسے نہیں تھے کہ بچی کا حیدرآباد میں علاج کرواتے۔
نوشہرو فیروز: 15 دن کی بچی کو والد نے زندہ دفن کردیا
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 05-12-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 05-12-2024
Read Moresports
زمبابوے کیخلاف تیسرا ٹی20: قومی ٹیم میں چار تبدیلیاں
Posted in: News, Sportsزمبابوے کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی کےلیے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں چار تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ صائم ایوب، عرفان خان، حارث رؤف اور ابرار احمد کو آرام دیا گیا ہے، یہ چاروں کھلاڑی آخری ٹی ٹوئنٹی نہیں کھیلیں گے۔ کپتان سلمان علی آغا، عمیر بن یوسف، عثمان خان، طیب […]
Read More-
-
پاکستان نے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا
Posted in: News, Sports
Post your comments