پنجاب میں 25 ارب کی تعلیمی اسکالرشپ کا اعلان، طلبہ میں 20 ہزار بائیکس تقسیم
Posted in: Breaking News, News, Pakistanوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 25 ارب روپے کی تعلیمی اسکالر شپ اسکیم کا اعلان کرتے ہوئے پنجاب کےطلبہ میں 20 ہزار موٹر سائیکلز تقسیم کیں۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ بچوں اور بچیوں کو بائیکس ملنے پر ان سے زیادہ نواز شریف خوش ہیں، طلبہ کو جلد […]